گھن گرج
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - (لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز، مراد، زور دار آواز، کڑک، زور کی کڑک۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - (لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز، مراد، زور دار آواز، کڑک، زور کی کڑک۔